مطالعہ کے مسافرو،لفظوں کے شوقینو ، ادب کے پروانو، صفحوں کے راہیو،کہانیوں کے چاہنے والو، کتابی دنیاکےمکینو
السلام علیکم!
آ ج سے ہم اس ویب سائٹ پر ایک *سیگمنٹ* کا آ غا ز کرنے جا رہے ہیں جس کا نام ہے
کتا بو ں کی کہا نی
پڑ ھنے والوں کی زبانی
یہ موقع ہے آپ کے لیے کہ آپ جو بھی ناول یا کتاب پڑھ رہے ہیں یا پڑھ چکے ہیں، اس کا *جائزہ (Review)* اردو میں لکھ کر ہمیں بھیجیں۔ ہم آپ کے لکھے گئے جائزے کواپنی ویب سائٹ پر *آپ کے نام کے ساتھ* شیئر کریں گے ۔
ریویو کے ساتھ اگر اس *ناول کا پی ڈی ایف* دستیاب ہوا تو اس کا لنک بھی آپ کو اس ویب سائٹ پر ہی فراہم کیا جائے گا تا کے آپ آسانی سے وہ ناول پڑھ سکیں ۔
👈 اس سیگمنٹ کا مقصد:
اس سیگمنٹ کا مقصد قارئین کو کتابوں کے مطالعے کے بعد اپنی آراء اور خیالات کو بہتر انداز میں بیان کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
اس کے ذریعے نہ صرف ان کی تحریری صلاحیتوں میں نکھار آئے گا بلکہ ان کی تنقیدی سوچ کو بھی تقویت ملے گی۔ یہ سیگمنٹ کتابوں کے بارے میں مختلف نظریات اور خیالات کو سامنے لانے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہوگا،
جہاں قارئین اپنی پسندیدہ کتابوں کے تجربات دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے اور ادب کے شوقین افراد کے لیے مزید کتب کی تلاش میں مددگار ثابت ہوں گے۔
👈 جائزہ لکھنے کے فوائد:
1- تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ:
جب آپ کسی ناول یا کتاب کا جائزہ لکھتے ہیں، تو آپ اپنے خیالات کو منظم انداز میں پیش کرنے کا ہنر سیکھتے ہیں، جو آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو مزید بہتر بناتا ہے۔
2- تحریری مہارت میں نکھار:
جائزہ لکھنے سے آپ کی تحریری صلاحیت بہتر ہوتی ہے، کیونکہ آپ نئے الفاظ، جملوں کی ساخت، اور اظہار کے انداز سیکھتے ہیں۔
3- یادداشت کی مضبوطی :
جب آپ کسی کتاب کا جائزہ لکھتے ہیں، تو آپ اس کے اہم نکات اور کہانی کو بہتر طور پر یاد رکھتے ہیں، جو آپ کی یادداشت کو تقویت دیتا ہے۔
4- دیگر قارئین کی رہنمائی:
آپ کے جائزے سے دوسروں کو کتاب کے بارے میں فیصلہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ آیا وہ کتاب پڑھنی چاہیے یا نہیں۔
5- دلچسپی کو بڑھانا:
جب آپ کسی کتاب کا جائزہ لکھتے ہیں، تو آپ میں مزید کتابیں پڑھنے کا شوق پیدا ہوتا ہے، کیونکہ آپ اپنی معلومات کو دوسروں تک پہنچانے کی خوشی محسوس کرتے ہیں۔
6- رائے کے اظہار کا موقع:
یہ آپ کے خیالات، احساسات، اور تجربات کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا بہترین ذریعہ ہے، جو آپ کو دوسروں سے جڑنے کا موقع دیتا ہے۔
7- وقت کا بہترین استعمال:
جائزہ لکھنا ایک تعمیری سرگرمی ہے، جو آپ کے فارغ وقت کو ایک مثبت کام میں بدل دیتا ہے۔
8- پیشہ ورانہ مواقع:
اگر آپ مستقل بنیادوں پر جائزے لکھتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بلاگنگ یا رائٹنگ جیسے پیشوں میں مواقع پیدا کر سکتا ہے۔
یہ تمام فوائد نہ صرف آپ کو ایک بہتر قاری بناتے ہیں بلکہ آپ کی *شخصیت اور علمی* *قابلیت* کو بھی نکھارتے ہیں۔
✨تبصرہ بھیجنے کے لئے اس فارم کو پُر کریں -'👇
https://forms.gle/QWkrRUUrJfEtB7Ns6
تو آج ہی اپنی پسندیدہ کتاب کے بارے میں لکھنا شروع کریں اور کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں۔ ✍️❤️
📖 قارئین کے تبصرے پڑھیں
کتابیں — قارئین کی نظر سے
ریویو پڑھنے کے لئے کتاب کے نام پر کلک کریں👇
- زندانِ ذات – از فاطمہ نیازی
- جان – از شاہینہ چندا مہتاب
- سوزِ محبت – از سائرہ ظہیر شاہ
- چراغوں کو بجھا نہ دینا
- دیپ سندر ہیں – از ماورا طہٰ
- آخری جنگ – از ابو یحییٰ
- دریچے – از شفیق الرحمن
- دکھیارے – از انیس اشفاق
- دھنک – از رابعہ خان
- جپسی – از مستنصر حسین تارڑ
- قبضِ زماں – از شمس الرحمن فاروقی
- کپاس کا پھول – از احمد ندیم قاسمی
- ادھوری کہانی – از ابو یحییٰ
- ایک گدھے کی سرگزشت – از کرشن چندر
- مقدس – از ہاشم ندیم
- از قیصرہ شفقت
- دشتِ سوس – از جمیلہ ہاشمی
- ولی – از سمیرا حمید
- لڑک لڑی پیا لاڑ کرے
- کابوس – از مسلم انصاری
- سرخ فیتہ – از قدرت اللہ شہاب
- تو من شدی – از حیا بخاری
- ایک دن کی بات – از عکسی مفتی
- جنگ اور امن – از لیو ٹالسٹائی
- سچے موتی – از تحریم ارشد
- ماہِ تمام – از آمنہ ریاض
- از سیدہ عتیقہ بخاری
- برمودا ٹرائی اینگل – از نزیہ کامران کاشف
- عشق کا عین – از علیم الحق حقی
- اک بار مسکرا دو – از شاہینہ
- شاید – از فائزہ افتخار
- چاند کو گل کریں تو جانیں – از اسامہ
- ایک نئی سنڈریلا – از فائزہ
- احبک – از منتہیٰ آرائیں
- عزازیل – از رابعہ خان
- سلطنت – از طیبہ ہاشمی
- از سہیل پرواز
- سفر کی شام – از فرحت اشتیاق
- کہی نہ جائے – از ممتاز مفتی
- دکھیارے – از انیس اشفاق
- ضدی – از عصمت چغتائی
- باغ و بہار – از میر امن
- شکست – از کرشن چندر
- دل دریا سمندر – از واصف علی واصف
- شہرِ خطا – از نایاب جیلانی
- از انور احمد
- از احمد عدنان طارق
- دیوارِ گریہ کے آس پاس – از کاشف
- جانگلوس – از شوکت صدیقی
- صبا – از شاہینہ چندا مہتاب
- نیلم کا مرکز – از دیبا تبسم
- شام رنگ سیاہ – از ایمل رضا
- سفید جزیرہ – از نسیم حجازی
- سفید محل – از انور علیگی
- از مستنصر حسین تارڑ
- پریشر ککر – از صدیق سالک
- مان جاؤ – از فائزہ افتخار
- جب آنکھ کھلی تو – از فائزہ افتخار
- شہرِ آرزو – از اشفاق احمد
- نیناں ٹھگ لیں گے – از فائزہ افتخار
- ٹیڑھی لکیر – از عصمت چغتائی
- اردو کی آخری کتاب – از ابن انشا
- پلکوں کی چھاؤں میں – از ہمایوں
- بانو – از رضیہ بٹ
- محبت زرد گلاب سی – از فاطمہ نیازی
- ابن القلم – از سمیرا حمید
- سراب – از عروبہ عامر
- فقیر بستی میں تھا – از علی اکبر
- کچھ عشق میں رنگ جنون بھی تھا
- کھڑکی بھر آسمان – از اسد محمد خان
- دشتِ جنوں – از آمنہ ریاض
- بدلا میرے ہمراز کا رنگ – از فرحت
- وہ جو قرض رکھتے تھے – از فرحت اشتیاق
- تلاش – از عروبہ عامر
- خوشبو بادل چاند ہوا
- حاصلِ وفا تم ہو – از نیلم ریاست
- کٹ آؤٹ – از طارق اسماعیل ساگر
- جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو – از فرحت
- تم ہنستی اچھی لگتی ہو – از فرحت
- محبت دھنک رنگ اوڑھ کر
- کاغذی ہے پیراہن – از عصمت چغتائی
- وفا کیسی کہاں کا عشق – از لیو ٹالسٹائی
- جو عشق میں بیتی وہ عشق ہی جانے
- ڈبل کراس – از طارق اسماعیل ساگر
- دیوسائی
- جنٹلمین بسم اللہ – از اشفاق حسین
- ایک محبت سو افسانے – از اشفاق احمد
- عشق زاد – از نزیہ کامران کاشف
- غدار – از کرشن چندر
- شہرِ اجنبی – از میمونہ خورشید علی
- دہلی – از خشونت سنگھ
- جو رکے تو کوہِ گراں ہم – از انیزہ سید
- حوا کے نام – از بانو قدسیہ
- مان جا بزم – از سحر ساجد
- تلاطم – از نائلہ طارق
- مردِ ابریشم – از بانو قدسیہ
- ہری روپیہ – از حنا جمشید
- دہلی کا ایک یادگار مشاعرہ – از مرزا فرحت اللہ بیگ
- تیرے عشق میں – از عائشہ ناز علی
- تو کیا جانے دل کا درد – از نزیہ کنول
- ایک چادر میلی سی – از راجندر سنگھ بیدی
- خواب سراب – از انیس اشفاق
- میرا زمانہ میری کہانی – از مہ پارہ
- دائرہ – از محمد عاصم بٹ
- ایک اور آدمی – از حسن منظر
- جندر – از اختر رضا سلیمی
- گنجے فرشتے – از سعادت حسن منٹو
- جھوٹے روپ کے درشن – از راجہ انور
- پہلا اور آخری خط – از قاضی عبد
- باغ – از عبداللہ حسین
- ترانہ – از عین رینڈ
- خس و خاشاک زمانے
- نیلی بار – از طاہرہ اقبال
- گئودان – از منشی پریم چند
- ناؤ میں ندیا – از الیاس کبیر
- نرملا – از منشی پریم چند
- میرے بھی صنم خانے
- غروبِ شہر کا وقت – از اسامہ
- خانہ بدوش
- نکلے تیری تلاش میں – از مستنصر
- کھوج – از نجم الدین احمد
- موت کی کتاب – از خالد جاوید
- دلی کی چند عجیب ہستیاں – از اشرف صبوحی
- اس بازار میں – از شورش کاشمیری
- آتشِ رفتہ – از جمیلہ ہاشمی
- درینہ کا پل – از ایوو آندریچ
- ٹرین ٹو پاکستان
- خاک اور خون – از نسیم حجازی
- پاگل واپسی – از اشتیاق احمد
- خاموشی – از اشنا کوثر
- نان بائی کی بیٹی – از انیزہ سید
- قربتِ مرگ میں محبت
- بن مانگی دعا – از عفت سحر
- ہندسوں کے آر پار – از فاطمہ رحمان
- اداس نسلیں – از عبداللہ حسین
- رات – از عبداللہ حسین
- برف کے پھول – از ناصر حسین
- تم کون پیا – از ماہا ملک
- گرفت – از طارق اسماعیل ساگر
- قائم دین – از علی اکبر ناطق
- آبانِ جنت – از آر ٹی ایس
- گمنام گاؤں کا آخری مزار
- محبت پرست – از ڈاکٹر عتیق
- وراثت – از فاطمہ ملک
- زندگی دھوپ تم گھنا سایہ
- میرا داغستان – از رسول حمزہ توف
- باغی – از رضیہ بٹ
- شائنہ – از رضیہ بٹ
- پیار کا پہلا شہر
- درِ دل – از نبیلہ عزیز
- ہمراز میرے – از آسیہ رئیس
- شام شہرِ یاراں – از انیزہ سید
- انارکلی – از سید امتیاز علی تاج
- نولکھی کوٹھی – از علی اکبر ناطق
- ہارٹ بیٹ – از کومل اکرام احمد
- اندلس میں اجنبی
- صلیبِ عشق – از ہاشم ندیم
- کھیل تماشا – از اشفاق احمد
- سچے موتی جیسے لوگ – از رفعت سراج
- ادھ ادھورے لوگ – از محمد حفیظ خان
- اماوس کا چاند – از بشریٰ سعید
- کن فیکون – از قیصرہ حیات
- انسان اور دیوتا – از نسیم حجازی
- ٹھنڈا گوشت – از سعادت حسن منٹو
- ایک عورت ہزار دیوانے – از کرشن
- چاند کے قیدی – از سیما غزل
- میں تارا تارا جاگوں تیرے نام
- خسارہ – از ماریہ الطاف
- شبِ گریزاں – از انیزہ سید
- بن پکھی – از فرح بخاری
- اک لڑکی ابابیل سی – از نگہت
- گمشدہ جنت – از صائمہ اکرم چوہدری
- ام الیقین – از سمیرا حمید
- ایک محبت اور سہی – از ہاشم ندیم
- عبداللہ – از ہاشم ندیم
- رقصِ جنون – از بشریٰ سعید
- سیاہ حاشیہ – از صائمہ اکرم چوہدری
- غارِ حرا میں ایک رات
- راجہ گدھ – از بانو قدسیہ
- راکھ – از مستنصر حسین تارڑ
- جاگے ہیں خواب میں – از اختر رضا
- محبت من محرم – از سمیرا حمید
- دل پھولوں کی بستی – از نگہت عبداللہ
- آخری چٹان – از نسیم حجازی
- پرچمی – از فاطمہ رحمان
- ناقابلِ ذکر – از بانو قدسیہ
- پری زاد – از ہاشم ندیم
- پتھر کر دو آنکھ میں آنسو – از مصباح
- بہاؤ – از مستنصر حسین تارڑ
- کماری والا – از علی اکبر ناطق
- آگ کا دریا – از قرۃ العین حیدر
- دیمک زدہ محبت – از صائمہ اکرم
- شہرزاد – از صائمہ اکرم
- رکھیل – از ریاض عاقب کولر
- ہم سفر – از فرحت اشتیاق
- خدا اور محبت – از ہاشم ندیم
- آنگن – از خدیجہ مستور
- پیا نام کا دیا – از بانو قدسیہ
- گڈریا (افسانہ) – از اشفاق احمد
- شاہکار – از رفعت سراج
- کی جاناں میں کون
- پھلاں دے رنگ کالے
- ابن آدم
- میرے ہمدم میرے دوست
- جو چلے تو جان سے گزر گئے
- حاصل گھاٹ – از بانو قدسیہ
- غم ہے یا خوشی ہے تو
- راہِ نور – از سمیرا
- برف کے آنسو
- افال گر – از بشریٰ سعید
- خدا کی بستی – از شوکت
- عسری یسرا – از حسنیٰ
- عزازیل – از رابعہ خان
- بوگی نمبر بارہ (12)
- بخت – از مہرالنساء
- داڑھی والا – از حسنین جمال
- سوچتے ہیں – از حسنین جمال
- یارِ ستمگر – از نیلم
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇