Niklay Teri Talash Mein by Mustansar Hussain Tarar

admin
0

Niklay Teri Talash Mein by Mustansar Hussain Tarar PDF

 

کچھ سال پہلے کہیں پڑھا تھا کہ تارڑ صاحب کے سب سے زیادہ پڑھے گئے سفرنامے "نکلے تیری تلاش میں" کے شروع کے ایڈیشن "صادقین" مرحوم ۔ے متصور کئے تھے۔ اور ہر باب کے شروع میں کچھ سکیچیز تھے۔بعد میں یہ سکیچ کتاب سے حزف کر دیئے گئے کیونکہ صادقین صاحب سکیچ بناتے وقت حسیناؤں کو لباس پہنانا بھول گئے تھے۔ تب ہی سے مجھے کتاب کے صادقین ایڈیشن کی تلاش تھی۔ یہ انتظار آخر کار مجھے مطلوبہ ایڈیشن تک لے گیا جو ایک اولڈ بک سیلر سے ملی

پرانی کتابیں پڑھنا اپنے آپ میں ایک تجربہ ہے۔ یہ کتاب جانے کتنے پڑھنے والوں کے لمس سے آشنا ہوتی ہےکتنے ہی لوگوں کے جزبات سموئے ہوتی ہیں یہ پرانی کتابیں۔ اب اسی کتاب کو لے لیجئے ۔۔۔ اسلام آباد سے ندیم انور اپنی بے وفا کو سنا رہے ہیں

ضبط کرنا ضبط سے وحشت کرنا
اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا

وہیں کسی نے اپنی خوبصورت اور دلکش ہینڈ رائٹنگ میں یوں دل کے پھپھولے پھوڑے

ہم سکوں ڈھونڈنے نکلے تھے پریشاں رہے
شہر تو شہر جنگل بھی نہ جنگل نکلا

وہیں مونا ڈارلنگ اپنے بےبی کے لئے کچھ یوں گویا ہیں

ہوئے تیری تلاش میں دنیا میں در بدر
خود کو بھوک گئے مگر تجھ کو نہیں بھولے





Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

0 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment (0)