Wali by Sumaira Hameed - PDF Download

Wali by Sumaira Hameed - PDF Download

 

**ولی: سمیرا حمید کے مختصر افسانوں کا مجموعہ**

یہ کتاب "ولی" سمیرا حمید کے مختلف افسانوں کا مجموعہ ہے، اور اس پوسٹ میں موجود تصاویر اسی کتاب کے پہلے افسانے "ولی" سے ہیں۔ سمیرا حمید صاحبہ میرے پسندیدہ ترین مصنفین میں سے ایک ہیں۔ چھوٹی سی کہانی میں اتنی جامع اور گہری باتیں کرنے کا ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔

آپ بس اتنا جان لیں کہ سمیرا حمید کی کتاب خرید کر آپ کبھی مایوس نہیں ہوں گے۔ جب میں نے یہ کتاب خریدی تو تھوڑی سی ہچکچاہٹ محسوس کر رہی تھی، اور اگر میں یہ کہوں کہ اس ہچکچاہٹ کو دور کرنے میں ۵۰ فیصد حصہ اس کے حسین کور کا تھا تو یہ بلکل جائز ہوگا۔

ابھی تک میں نے اس کتاب کا پہلا ہی افسانہ پڑھا ہے، جو واقعی بہت متاثر کن تھا۔ اگر آپ نے یہ کتاب پڑھی ہے تو آپ کا پسندیدہ افسانہ کون سا ہے؟





Urdu Novel Bank WhatsApp Channel

📚 اردو ناول اپڈیٹس کے لیے ہم سے جڑے رہیں

نئے اردو ناولز، تازہ اقساط اور اپڈیٹس کے لیے اب ویب سائٹ بار بار چیک کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں اور ہر نئی پوسٹ کا لنک وہیں حاصل کریں۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post