Jab Ankh Khuli Tu by Faiza Iftikhar - PDF

Jab Ankh Khuli Tu by Faiza Iftikhar - PDF Download

 

کتاب میں پانچ کہانیاں ہیں۔ ہر کہانی میں ایک معاشرتی مسئلے پر بات کی گئی ہے۔ گھسی پٹی کہانیاں نہیں ہیں۔ اندازہ تحریر میں مزاح کا عنصر نمایاں ہے۔

کتاب کا نام جب آنکھ کھلی تو ہے آپ کو ہر کہانی کے آخر میں کچھ ایسا ملے گا جو اس عنوان سے میل کھائے گا۔

ویسے تو پوری کتاب پڑھنے میں زبردست تھی مگر ایک کہانی جو ایک رشتے کروانے والے لڑکے کی تھی وہ سب پر بازی لے گئی۔ سسپنس بہت زیادہ نہیں ہے۔

سبق آموز کہہ سکتے ہیں مگر بوریت بھری نہیں تھیں۔ دو نشستوں میں پڑھی جاسکتی ہے۔

مختصر سا تبصرہ تھا کیونکہ اگر ہر کہانی کے بارے میں اسی میں بتا دوں گی تو آپ خود کیا کریں گے؟





Urdu Novel Bank WhatsApp Channel

📚 اردو ناول اپڈیٹس کے لیے ہم سے جڑے رہیں

نئے اردو ناولز، تازہ اقساط اور اپڈیٹس کے لیے اب ویب سائٹ بار بار چیک کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں اور ہر نئی پوسٹ کا لنک وہیں حاصل کریں۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post