Lohe Mehfooz Episode 8 by Hadiqa Jabeen

admin
1

 

Lohe Mehfooz Episode 8 by Hadiqa Jabeen


وہ لوگوں کے درمیان جگہ بناتے ہوئے آگے ایمرجنسی کی طرف جا رہی تھی۔ سکارف اس کے سر پسل کر کہی گر گیا۔اور لوگ اسے پیروں تلے روندے ہوئے جارہے تھے۔ وہ بھی رکی نہیں۔

اسے سامنے زویا دیوار سے ٹیک لگائے نظر آئی۔ وہ اس کے قریب گئی۔

"زویا بھائی کیسے ہے؟" کس امید سے اس نے یہ سوال کیا تھا۔ اسے خود نہیں پتا۔

زویا لیلیٰ سے لپٹ کر رونے لگی۔ لیلیٰ کے خوف میں اور بھی اضافہ ہو رہا تھا۔ وہ زویا سے ایلگ ہوئی۔

"ڈونٹ ٹیل می۔۔۔۔۔۔" اس نے مشکوک نگاہوں سے زویا کو دیکھا جس آنکھیں زیادہ رونے کی وجہ سے سُرخ ہوچکی تھی۔

زویا نے ایک کمرے کی طرف اشارہ کیا۔ کمرے کا سائن بورڈ دیکھ کر لیلیٰ اپنی جگہ ساکت رہ گئی۔

Read Complete Episode Here


This novel is about how every big events of our lives are already written and can't be changed and we should be happy on Allah's pleasure because He knows what's best for us. How can we cure our psychological disorders with the help of Quran as it has cure to everything. And how a misunderstanding can break a friendship for ever and make your friend your enemy.

Writer Insta Id:  @hadiqa_jabeen_

Novel Status: Completed

Lohe Mehfooz All Episodes

Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

1 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment