نہ کوئی آنسو نہ کوئی شکایت ۔ وہ آہستہ قدموں سے اپنی مخصوص کرسی کی طرف بڑھی۔ جیسے ہی وہ بیٹھنے لگی ، اس کے پرس کے اندر سے اچانک فون کی گھنٹی بجی۔
ایک عام سی اواز۔۔۔ لیکین اب اگر کسی اور کا فون بھی بجتا تو وہ پینک کر جاتی۔ جلدی سے پرس کھولا۔ ہاتھ میں ہلکی سی لرز تھی۔ فون نکالا۔ ممی لکھا نظر آیا۔
اس نے جلدی سے فون کان سے لگایا۔
"جی ممی؟" اواز بہت ہلکی تھی۔
"کہا ہو تم لیلیٰ؟ پہنچ گئی یا راستے میں ہو ابھی؟" اسے لبنا بیگم کی نرم آواز سنائی دی ۔
" جی بس ابھی پہنچی ہوں۔ خیریت ہے؟" کس خیال سے اس نے یہ سوال کیا۔
"ہاں خیریت ہے۔ کوئی مہمان آیا ہے۔ میں چاہتی ہوں تم گھر آجاو۔ "
ایسا لگ رہا تھا کہ وہ کسی کو دیکھ کر بات کر رہی ہو۔ ان کی اواز میں کہی خوشی کے اثار بھی تھیں۔
"کیا میرا آنا ضروری ہے؟"
Writer Insta Id: @hadiqa_jabeen_
Novel Status: Ongoing
Keep in Touch For Upcoming Episodes
Join My Whatsapp Channel For Novels Links &updates
👇چینل جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
Lohe Mehfooz Previous Episodes
- Episode 08: Click Here
- Episode 07: Click Here
- Episode 06: Click Here
- Episode 05: Click Here
- Episode 04: Click Here
- Episode 03: Click Here
- Episode 02: Click Here
- Episode 01: Click Here