Lohe Mehfooz Episode 01 by Hadiqa Jabeen

admin
3
Lohe mehfooz novel


Genre: Psychological Thriller, fate , love, friendship

اس کے آتے ہی ویٹر نے اسے بتایا کی کل کوئی نوجوان اس کے بارے میں پوچھ رہا تھا۔ اور تو اور وہ پانچ گھنٹوں تک کونے والی میز پر بیٹھا رہا اور کافی تک بھی نہیں پی۔۔ دوسری ورکر نے بتایا کی وہ وہی شخص تھا جس نے ویٹر پر الزام لگایا تھا۔

لیلیٰ سوچ رہی تھی کہ وہ کون تھا۔ کیا وہ ذید تھا۔ یا پھر آذان۔ لیکین ذید کیوں اس کے بارے میں پوچھے گا۔ وہ کیوں اس کا انتظار کرے گا۔۔ کیا آذان پانچ گھنٹوں تک اس کا انتظار کرتا رہا۔ اوہ خدایا۔۔۔۔۔ لیلیٰ کو کسی آواز نے اس کے خیالوں سے نکالا۔

"ایکسکیوزمی۔ کیا میں آپ کے ساتھ بیٹھ سکتا ہوں؟۔۔"

لیلیٰ نے اواز کی جانب دیکھا تو وہ کھڑا تھا۔ ماتھے پر بکھرے بال۔ سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ وہ صبح والے کپڑوں میں ملبوس تھا۔ لیلیٰ کو ایک لمحے کے لیے اس میں ذید کی جھلک دیکھائی دی۔اس کی وجہ شاید اس کے بال تھے ۔ اس کی ہیزل انکھیں۔ ان میں کوئی تو جادو تھا جس کے سحر میں لیلیٰ کھو جاتی۔

Read complete Episode here.





This novel is about how every big events of our lives are already written and can't be changed and we should be happy on Allah's pleasure because He knows what's best for us. How can we cure our psychological disorders with the help of Quran as it has cure to everything. And how a misunderstanding can break a friendship for ever and make your friend your enemy.

Writer Insta Id:  @hadiqa_jabeen_

Novel Status: Completed

Lohe Mehfooz All Episodes

Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

3 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

  1. Like IT❤👌

    ReplyDelete
  2. So amazing episode 😍 next one please ❤️

    ReplyDelete
  3. So amazing ❤️❤️❤️

    ReplyDelete
Post a Comment