"وائی فائی کے ذریعے۔ اگر ہم اس کا موبائل کسی ایسے وائی فائی سے کنیکٹ کریں جس کا ایکسیس ہمارے پاس ہو تو میں اس کا ڈیٹا کاپی کر سکتا ہوں۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ہم یہ کریں گے کیسے۔ "
آذان نے ایک ہاتھ بائیک کے انجن پر رکھا ہوا تھا۔ جسے وہ ہلکا ہلکا حرکت دینے لگا۔ کچھ پل کے لیے دونوں خاموش ہوگئے ۔ پھر ایک دم لیلیٰ کی نظریں آذان طرف مڑی جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔
"میرے پاس ایک پلین ہے۔ کیوں نہ ہم اسے کسی ریسٹورنٹ بلا لے۔ اور وہاں کے وائی فائی کے ذریعے اس کا موبئل ہیک کریں؟"
آذان نے ہاتھ انجن سے ہٹا کرہیلمیٹ کے نیچے رکھا جیسے لوگ توڑی کے نیچے رکھتے ہے۔ دوسرا ہاتھ ابھی بھی لیلی کے کان کے قریب تھا۔ وہ سر کو ہلکا جنبش دینے لگا۔ جیسے اس کی بات پر غور کر رہا ہو۔
"مگر ہم اسے بلائیں گے کیسے۔
Read Complete Episode Here
This novel is about how every big events of our lives are already written and can't be changed and we should be happy on Allah's pleasure because He knows what's best for us. How can we cure our psychological disorders with the help of Quran as it has cure to everything. And how a misunderstanding can break a friendship for ever and make your friend your enemy.
Writer Insta Id: @hadiqa_jabeen_
Novel Status: Completed
Lohe Mehfooz Previous Episodes
- Episode 09: Click Here
- Episode 08: Click Here
- Episode 07: Click Here
- Episode 06: Click Here
- Episode 05: Click Here
- Episode 04: Click Here
- Episode 03: Click Here
- Episode 02: Click Here
- Episode 01: Click Here