Namkeen Paniyon ka Safar Novel By Munam Malik

Novel cover of urdu novel Namkeen Paniyon ka Safar Novel By Munam Malik

 

وہ ایک بالکل بدلی ہوئی انسان بن کر حویلی لوٹی تھی۔ اندھیرا اس کے ذہن سے چھٹ گیا تھا۔

سوچ و خیال کے جھوٹے تصورات زمین بوس ہو گئے تھے۔ دل کی سرزمین بدل

گئی تھی ۔ جذبات کا شور بجھ گیا 

آنکھوں کے  منظر کچھ اور دکھا رہے تھے 

 شمائلہ بہادر خان ایسا دھوکا کھا کر آئی تھی کہ اس کی ساری

فتح شکست کے ڈھیر میں مل گئی۔

وہ ایسی بے وقوفی کا عملی پیکر جس  کوئی بھی دیکھ کر 

ایک اونچا قہقہ لگائے اورتمسخرانہ

نظروں سے دیکھتا ہی چلا جائے۔

وہ سیمی کی مجرم خود کو سمجھتی آئی تھی۔

اب تو ایک دم جگہ ہی بدل گئی تھی 

اس سے بڑا جرم تو سیمی سے  سرزد ہوا تھا۔ وہ بھی جان بوجھ کر اور خوشی خوشی۔ شمائلہ کی خوشی

اس کی محبّت اس کی زندگی سب اس نے چین لی تھی 

نے چھین لی تھی۔

 اتنی بے رحم تھی وہ

 اتنی بے حس ہو گئی تھی۔

 ایک آگ تھی ۔ ہار کی آگ اور ایک دوسرا شعلہ بھی تھا۔ عزم کا شعلہ ایک اور آتش۔


نوٹ :

فائل کا سائز 154MB  ہے Download Anyway پر کلک کریں 

پی ڈی ایف ڈونلوڈ ہو جائے گا 

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post