Lohe Mehfooz Novel Episode 6 By Hadiqa Jabeen

admin
0
Lohe Mehfooz Novel Episode 6 By Hadiqa Jabeen


"ڈیٹ آف برتھ کیا ہے تمہاری؟۔" پہلے والی کی نسبت اس کے ساتھ حسن کا لہجہ تھوڑا اور بھی سخت اور سنجیدہ تھا۔
آدمی نے بنا کسی جھجک کے جواب دیا۔

"12 جنوری، 1994۔" اس کی اواز میں کانفیڈینٹ تھا۔ اسے نہیں پتہ تھا کہ یہ کانفیڈنٹ اسے بھاری پڑنے والا ہے۔
حسن کے کان ہلکے سے سرخ ہوئیں۔ اس کے کندھے پر دباوں ڈالا۔

"چلو میرے ساتھ۔"
آدمی کے چہرے ہر پریشانی کے آثار نما ہویئں۔

"کہا سر؟"
تم چلو بتاتا ہوں۔"
حسن اسے اپنے ساتھ لیے لفٹ کی جانب بڑھا ۔

آذان کڑکی کے نزدیک کھڑا کافی مشین سے کافی بنا رہا تھا۔ دروازے پر دستک ہوئی۔ بنا مڑے ہی اندر آنے کی اجازت دے دی۔
دو آدمیوں کے قدموں کی آواز اندر داخل ہوئی۔ آذان ہاتھ میں کافی کامگ لیے مڑا۔ کافی کا گھونٹ بھرا۔ مگ والے ہاتھ سے آدمی کی طرف اشارہ کیا۔
"حسن، تم غلط مصطفی کو لے آئے ہو۔"

Read Complete Episode Here


This novel is about how every big events of our lives are already written and can't be changed and we should be happy on Allah's pleasure because He knows what's best for us. How can we cure our psychological disorders with the help of Quran as it has cure to everything. And how a misunderstanding can break a friendship for ever and make your friend your enemy.

Writer Insta Id:  @hadiqa_jabeen_

Novel Status: Completed

Lohe Mehfooz All Episodes

Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

0 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment (0)