
یہ کہانی یونیورسٹی کے طلبہ کی جدو جہد کے گرد گھومتی ہے جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ پلیٹ فارم چاہے چھوٹا ہو یا بڑا۔۔۔ہر انسان کو اپنے خواب پورے کرنے کے لیے اپنا آپ مارنا پڑتا ہے اور اس کے باوجود بھی کامیابی اور ناکامی محض اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔۔۔انسان کے ہاتھ میں بس کوشش کرنا ہوتی ہے ۔۔۔مزید یہ کہ اس ناول میں عشق مجازی اور عشقِ حقیقی کی حقیقت کو اجاگر کیا گیا ہے۔۔یہ بتایا گیا ہے کہ عشقِ حقیقی ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ پہلے انسان عشقِ مجازی سے گزرے بلکہ بہت سے لوگوں کو پہلے عشقِ حقیقی ہوتا ہے اور پھر عشقِ مجازی کے ذریعے ان کی آزمائش کی جاتی ہے۔
حناوے سلطان: کہانی کی مرکزی کردار۔۔۔یہ ساری کہانی اس ایک لڑکی کی جدو جہد کے گرد گھوم رہی ہے اور اس میں حناوے سلطان اور اللّٰہ تعالیٰ کے درمیان دوستی اور محبت کے رشتے کو بےحد خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے ۔۔۔
ذاتی بات: یہ کہانی ایک حقیقی زندگی پر مشتمل ہے۔۔۔جس میں یونیورسٹی کی زندگی کی حقیقت کو نمایاں کر کے دکھایا گیا ہے۔۔۔درحقیقت اس کہانی کو لکھتے ہوئے میں ایک لمحے کے لیے بھی تخیلاتی دنیا میں نہیں گئی بلکہ اس کہانی کو حقیقی دنیا سے چرایا گیا ہے۔۔۔آپ یہ کہہ لیں کہ میں نے سمپلی اللّٰہ تعالیٰ کے ایک سکرپٹ کو کوپی پیسٹ کیا ہے اس میں۔۔۔امید ہے آپ سب کو یہ ناول پسند آئے گا۔۔۔کمنٹس میں اپنے جوابات اور اس ناول کی پہلی قسط کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار لازمی کیجئے گا۔
وسلام
طیبہ عمرآن
About Writer
مجھے اردو ادب سے محبت
بچپن سے ہی ہے۔ میں نے تقریباً پانچویں کلاس میں اپنی پہلی بے ترتیب سی تحریر لکھی تھی جو کہ ابھی بھی میرے پاس محفوظ ہے اور اسے دیکھ کر میرے لکھنے کا حوصلہ کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتا ہے۔ مزید یہ کہ میں اپنی انساپئریشں خود ہوں۔۔۔ مجھے لکھنے میں سکوں ملتا ہے اور جس وقت میں قلم اٹھاتی ہوں تو میرے ذہن میں پزیرائی یا کسی کی حوصلہ فزائی کا خیال نہیں ہوتا۔۔۔بس مجھے اتنا پتہ ہوتا ہے کہ مجھے لکھنا ہے اور لوگوں کو اللّٰہ سے حقیقی محبت کی پہچان کروانی ہے۔
۔کیونکہ اصل زندگی کا مزہ تب ہی آتا ہے جب انسان اللّٰہ سے محبت کرنا سیکھ جاتا ہے۔۔۔
Connect with Writer
:Social media handle
Read Episode 01 Here
Join My Whatsapp Channel For Novels Links &updates
👇چینل جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
People Also Read:
Mashallah bhut Acha likha hai ❤
ReplyDeleteYour words have the power to touch hearts and open minds. I’m truly impressed by how beautifully you've poured emotion, depth, and imagination into this novel. Keep shining with your talent — this is just the beginning of something extraordinary!"
ReplyDeleteMa Sha Allah, it was amazing, i can see how you have potrad the characters and the description of society in the GCUF. Amazing well written
ReplyDelete