ڈر لیٹر بائس !
غصہ نہ آئے ایسا کوئی نسخہ پتا ہے تمہیں ؟ کم
سے کم خود یہ غصہ نہ آنے کا ؟ یہ تو کوئی بات نہیں بندہ
مظلوم ہو، دیکھی بھی، زیادتی کا شکار بھی تنہا بھی اور پھر
خود پر غصہ بھی ۔۔۔ ناٹ فیئر ! سب کو ان کے حال پر
چھوڑ کے اپنے کام سے کام رکھنا اتنا مشکل کیوں ہے
یا پھر بد تمیزی کرنا، گھر سر پر اٹھا لیتا، اسی وقت دو
ٹوک جواب دے دینا کسی کی پروانہ کرنا ، جو دل میں
آئے وہی کر گزرنا، یہ سب آسان کیوں نہیں؟ لوگوں
کو دیکھا ہے میں نے بڑے آرام سے یہ سب کر
جاتے ہیں اور میں وہ سب بس امچن کر کے رہ جاتی
ہوں۔۔۔ کیوں؟ یہ اچھی بچی بننے کا خبط کیوں ہے
میرے اندر ؟
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇


Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇