تمہاری جرات کیسے ہوئی وہ انگلش میں چلایا ۔
اس نے کمر کو جھٹکا دے کر اپنا گٹار اس کی گرفت سے آزاد کروایا۔ ایک ٹکر ہی تو لگ گئی تھی ۔ وہ بھی ہلکی سی۔ وہ ایسے بھڑک رہا تھا
جیسے وہ کوئی بھینسا تھی اور اسے سینگ مار کر زخمی کر دیا تھا۔
سوری----- بیل و بھینسے----'' بیل بھینسے '' اس نے زیر لب کہا تھا۔ ویسے اسے یقین تھا اس دیسی انگریز کو ان دونوں لفظوں کا پتا
ہی نہیں ہو گا۔
وہ پھر سے پختہ روش پر بھاگنے لگی ۔ لان میں بکھرے یہاں وہاں کھڑے لوگوں نے اسے پہچان لیا تھا کہ وہ آ چکی ہے ۔ وہ اسے
دیکھ رہے تھے۔ لیکن اسٹیج پر کھڑی انٹر اماڈرن کمپیئر اسے دیکھنے کے باوجود اگنور کر رہی تھی اور کسی دوسرے سنگر کا نام انا وکس کر رہی تھی ۔
وہ جلدی سے ہجوم کو دھکیل ( دھکے دے کے ) کر اسٹیج تک آئی ۔ ” میں آگئی ہوں اس کا سانس پھولا ہوا تھا۔
Read Complete Novelette Here
..
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇


Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇