کیا تم جانتے ہو اس بھٹکے ہوئے انسان کو؟؟
وہ جسے راستوں کی پہچان ہو نہ منزلوں کی خبر
دور دراز علاقوں میں گمشدہ ، اپنوں سے دور
غیروں کی اوٹ میں چھپا ہوا ، سراب کے پیچھے بھاگتا ہوا
ریت کے ٹیلوں پر کھڑا ، اپنے آپ کو تلاش کرتا ہوا
کیا ہو جو یہ زمین ، یہ پہاڑ ، یہ آسان ، یہ راستے اس کے مخالف ہو جائیں؟
اسے نکال پھینکیں اپنی پناہوں سے !!!
اگر قدرت ہی اس سے انکاری ہو جائے تو کیا کرے گا وہ؟ کہاں جائے گا وہ؟؟
کیا تمہیں خبر ہے ایسے شخص کی ؟؟
"حادہ"
یہ کہانی ہے۔۔رازوں کی ، راز رکھنے والوں کی ،جدا ہو جانے والوں کی
یہ کہانی ہے خاموش جذبوں کی۔۔تھیسئیس کی
شاہ گڑھ کی۔۔۔وہاں کی ڈھلتی شاموں کی
طاقت کی،سفاکیت کی ۔۔حمزہ شاہ کی
یہ داستان ہے حافہ نعیم کی۔۔ذہن میں بنتے جالوں کی۔۔ایک طویل جدوجہد کی
یہ داستان ہے۔۔حبور شاہ کی ۔۔غرور کی،عزت کی۔۔غرور کے خاک ہونے کی
یہ داستان ہے حاتم عبدالرحمٰن کی۔۔۔اپنے لوگوں سے محبت کی
یہ داستان ہے ہائد جنید کی۔۔ذمہ داریوں کی۔۔خود پر پہرے لگانے کی۔
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

When epi 32 will be published?
ReplyDelete12-12-2025
Delete