Fana e Hijar Novel By Noor Ul Ain Mustafa - PDF

 

Fana e Hijar Novel By Noor Ul Ain Mustafa - PDF

” فنائے ہجر " میرا پہلا لکھا جانے والا ناول ہے۔ جس کی وجہ سے یہ میرے دل کے بہت قریب ہے۔
اس تحریر میں موجود کرداروں کو آپ اپنےارد گرد کہیں نہ کہیں ضرور پائیں گے - یا آپ کو 
کہیں نہ دیکھائی دیں تو شاید آپ کے اندر موجود
ہوں گے۔
 اس کہانی میں لکھا گیا ہر کردار اپنا ایک مقصد رکھتا ہے۔ اور اس مقصد کو آپ کو خود تلاش کرنا ہے۔ کوئی کردار آپ کو صبر کرتا دیکھائی
دے گا تو کوئی اپنے انتقام کے پیچھے بھاگتا دیکھائی دے گا۔ یہ تحریر آپ کو بتائے گی کہ ہر انسان ویسا نہیں ہوتا جیسا نظرآتا ہے اور ہر انسان کے حصّے میں خوشیاں نہیں آتیں-

 کچھ لوگوں کو سب کچھ صبر و شکر سے برداشت کرنا پڑتا ہے۔
یہ کہانی ہے صبر کرنے والوں کی ، شکر کرنے والوں کی اور اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دینے
والوں کی۔
فنائے ہجر“ کو اس لیے لکھا گیا ہے تاکہ آپ اس میں موجود کرداروں کا مشاہدہ کریں۔ ان کی
خوبیوں اور خامیوں دونوں سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھیں۔ ہر کردار اپنے اندر خوبیوں کے ساتھ خامیاں
ضرور رکھتا ہے۔
Read Complete Novel Here




Urdu Novel Bank WhatsApp Channel

📚 اردو ناول اپڈیٹس کے لیے ہم سے جڑے رہیں

نئے اردو ناولز، تازہ اقساط اور اپڈیٹس کے لیے اب ویب سائٹ بار بار چیک کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں اور ہر نئی پوسٹ کا لنک وہیں حاصل کریں۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post