Jaray ki Chandni Novel by Sikandar Malik

 

Jaray ki Chandni Novel by Sikandar Malik


Novel Name: Jaray ki chandni 
Writer Name: Sikandar Malik
Genre: 
Mystery,emotional, friendship based
Type: Novel
Status: Ongoing

سنو ! تم لوٹ آؤنا....

کہ دل ہے درد سے بو جھل ....

سکوں ایک پل نہیں ملتا ....

کہیں بھی دل نہیں لگتا....

سنو ! سنسان ہو تم بن ....

بہت ویران ہوں تم بن ....

مجھے سانسیں نہیں آتیں ....

کہ میں بے جان ہوں تم بن ....

سنو ! بکھر اہواہوں میں ....

سہارا چاہتا ہوں اب ....

تمھارے لوٹ آنے کا......

اشارہ چاہتا ہوں اب ....

بھنور میں ہوں بہت دن سے ....

کنارہ چاہتا ہوں اب ....

سنو ! تم لوٹ آؤنا....

کہ مجھ پر حجر طاری ہے ....

عجب بے اختیاری ہے ....

محبت  کہانیاں میں ہمیشہ ادھوری ہی اچھی لگتی ہیں۔

زوہیب اکرم اور زیمال سہیل دونوں اپنے ماضی سے لڑ کر ایک دوسرے تک پہنچے تھے۔
لیکن انسان کا ماضی کبھی اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔
زوہیب اور زیمال کا ماضی بھی ایک بار پھر ان دونوں کے سامنے آ چکا تھا۔


This Novel Is Running In Episodes

👉Episode 01:

Keep in Touch for upcoming Episodes


Connect With Writer




Join My Whatsapp Channel For Novels Links &updates

👇چینل جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں


 

People Also Read👇






1 Comments

Post a Comment
Previous Post Next Post