Qais Jangle Ma Akela Hai Novel by Mansha Mohsin Ali – Read Review and Download PDF

admin
0

Qais Jangle Ma Akela Hai Novel by Mansha Mohsin Ali – Read Review and Download PDF

قیس جنگل میں اکیلا ہے ۔
کہانی پڑھنے کے بعد آخری صفحے پر پہنچتے میرے منہ سے یہ جملہ نکلا تھا(اسے ہونا ہی چاہیے تھا۔ ) 🙂‍↔️

یہ کتاب خوشبو سے بھری ہے ۔ اور مجھ جیسی خوشبوؤں کی دیوانی لڑکی کے لیے ایسی خوشبودار کتابیں روح خیز ثابت ہوتی ہیں۔ قیس جنگل میں اکیلا ہے کرداروں کے خوبصورت تراشوں سے لبریز ہے ۔

عذرا عرف عجی۔ سو سو رہی ۔ مہر نے دل جیت لیا پسندیدہ ترین کردار۔ اطلس 🔥 🙂‍↔️ مردوں کی بہترین مثال اور قیس ؟ قیس کا کیا کہوں ۔ نرگسیت پسند کی اعلیٰ مثال ! دل چاہتا رہا کتاب میں گھس کر دو چپیڑیں لگاؤں ۔ زرناب کو جج نہیں کرسکی ! اس کے بچپن کے ٹراما نے اسے جو راستے چننے پر مجبور کیے وہ راستے بھی کہاں اسے راس آئے ۔ اور پھر آخر میں لکھاری نے اس کے ساتھ جو کیا مجھے پسند نہیں آیا ۔ باقی کہانی میں مکمل مکمل انصاف ہے ۔

کہانی میں کوئی انوکھا پن نہیں ہے ۔ لیکن کہانی پھر بھی ایک ایک لفظ سے منفرد ہے ۔ اور میری نظر میں یہ ایک بہترین لکھاری کی پہچان ہے۔ مجھے ایسی کہانیاں بہت زیادہ مرعوب کرتی ہیں اور میں بے اختیار لکھاری سے رشک کرنے لگتی ہوں۔ 😭✨

منظر نگاری اتنی مکمل کے ہر منظر اپنی آنکھوں کے سامنے محسوس ہوا ۔
عذرا کی آنکھوں سے اتری پٹی کے بعد اس کے اعتماد کی اونچائی مجھے بہت خاص لگی۔
مجھے یہ کہانی پسند آئی۔ لکھاری کے لیے نیک تمنائیں ۔

Review By: @authoress_fatimaniazi

Download Qais Jangle Ma Akela Hai Novel by Mansha Mohsin Ali



Read Romantic Urdu Novels

Slow Internet? Refresh

 

نوٹ :

یہ ناول ریویو محض ایک قاری کے ذاتی احساسات اور مشاہدات کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم ہمیشہ اپنے قارئین کو یہی مشورہ دیتے ہیں کہ کسی بھی کتاب کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے اسے خود ضرور پڑھیں، کیونکہ ہر کہانی ہر دل میں الگ انداز سے اترتی ہے اور ہر قاری کا تجربہ منفرد ہوتا ہے۔

اگر آپ اس ریویو سے متفق نہیں ہیں تو آپ کی رائے بھی ہمارے لیے اتنی ہی قابلِ احترام ہے۔ آپ اپنے تاثرات، ریویو یا مختلف نقطۂ نظر کمنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں، کیونکہ کتابوں پر صحت مند گفتگو ہی ادب کو زندہ اور متحرک رکھتی ہے۔
..

Post Tags

Qais Jangle Ma Akela Hai PDF, Mansha Mohsin Ali Novels, Download Urdu Novel, Read Online Urdu Novel, Qais Jangle Ma Akela Hai Review

..

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز !

السلام علیکم! 👋

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 70 ہزار سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

Post a Comment

0 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment (0)