Teri zulf ke sar honay tak novel by Iqra saghir -pdf

 

Teri zulf ke sar honay tak novel by Iqra saghir Ahmed

تم تو کہ رہی تھیں وہ کومے میں جاچکا ہے؟“

ہوں ہوں، نوفل بھائی نے یہ بتایا تھاوہ کومے میں ہے اور اتنی جلدی وہ کومے سے کیسے نکل سکتا ہے جو

ایسی حرکت کرے۔“

باہر نکلی ہیں ۔

آہستہ بولو  نا نی کی آنکھ لگ گئی ہے وہ سنیں  گی تو پریشان ہو جائیں گی پہلے ہی

 مشکلوں سے وہ خوف سے باہر نکلی ہیں 

وہ پیچھے دیکھتی ہوئی آہستگی سے گویا ہوئی جہاں نانی سیٹ سے ٹیک لگائے سورہی تھیں ۔ دواؤں کے زیر اثر

وہ اکثر کہیں بھی سو جایا کرتی تھیں۔

” مجھے بے حد ڈر لگ رہا ہے۔ وہ کار مسلسل پیچھے آرہی ہے ہمارے ساتھ کوئی مرد نہیں ہے۔ ہمیں تنہا دیکھ کر

فالوکر رہا ہے کوئی ۔ بالی مڑ کر دیکھ رہی تھی۔ پیچھے ٹریفک رواں دواں تھی اور وہ سیاہ مرسڈیز راستہ نکال کر قریب آنے

کی کوشش کر رہی تھی مگر ابھی تک وہ قریب آنے میں کامیاب نہ ہوئی تھی لیکن پیچھا جاری تھا۔

چہرہ نظر نہیں آرہا معلوم نہیں وہ ایک ہے یا دو؟



Post a Comment (0)
Previous Post Next Post