Afsana Name: Hameesha Ka Mehman
Writer Name: Asad Ali
Type: Afsana
Status: Completed
ہمیشہ کا مہمان ایک سادہ سی کہانی ہے، مگر اس کے احساسات بہت گہرے ہیں۔ یہ ان بچوں کی بات ہے جن کے سروں سے ماں باپ کا سایہ اٹھ جاتا ہے اور دنیا انہیں ’’مہمان‘‘ سمجھ کر اپنے گھروں میں جگہ تو دے دیتی ہے، مگر دل میں نہیں۔ اس افسانے کے ذریعے میں نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ محبت ادھوری نہیں ہونی چاہیے۔ اگر کسی کے سر پر ہاتھ رکھیں تو اس یقین کے ساتھ رکھیں کہ وہ اپنا ہے۔ یتیم صرف کھانے اور کپڑوں کا محتاج نہیں، وہ عزت، اپنائیت اور دعاؤں کا بھی حق دار ہے۔
یہ کہانی مجھے ہمیشہ یاد دلاتی ہے کہ اصل گھر اللہ کا در ہے، جو کبھی بند نہیں ہوتا۔ اور جو اس کے بندوں کے دل میں جگہ دیتا ہے، وہی اصل مہمان نواز ہے۔ دعا ہے کہ یہ تحریر آپ کو بھی یہی احساس دے کہ ہم سب عارضی ہیں، اصل اپنا وہی ہے جو رب کے قریب ہو۔
اسد علی-
Connect With Writer
Instagram: https://www.instagram.com/asad.__.ali_
Join My Whatsapp Channel For Novels Links &updates
👇چینل جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں