Sirat e Ishq By Dilshad Naseem

admin
0

Sirat e Ishq By Dilshad Naseem

 

وقت ہو تو میرے پاس آنا 

ارزش مسکرا دیا۔ گویا آجائے گا

ارزش بھی کیا کرتا۔ اس کی اپنی الجھنیں بہت تھیں۔ رات جب  ملازمہ نے بتایا کے ب جی نے سوپ  پی لیا ہے تو وہ باپ بیٹا بھی کھانے کے کمرے میں آگئے ۔

" مجھے تمہاری ماں نے بتایا کہ اس کے خواب میں دیکھا تھا تم گھر چھوڑ کر جارہے ہو؟"


 ارزش کو پانی پیتے پیسے پھندہ لگنے ہی والا تھا کہ اس نے خود کو سنبھال لیا۔

وہ تو خواب کی بات ہے ناں۔

تمہاری ماں کے خواب جھوٹے نہیں ہوتے ۔



Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

0 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment (0)