" تم نے یہ سوٹ کب لیا ؟
امی کے ساتھ جاکر لائی تھی۔ معرشیہ مڑ کر مسکرائی۔
شادی کے لیے؟
مجھے دکھایا نہیں۔ اس کے لہجے میں حسد ہی حسد تھا
ابھی کل ہی تو لا ئی ہیں تم اس وقت مہندی لگوا نے گئی تھیں
تم تیار ہو گئیں ؟
ہوں تم سے اسٹرپ والے بلیک سینڈل لینے آئی تھی۔
وہ تو میں نے پہن رکھے ہیں۔ معرشیہ نےپاؤں سامنے کیا۔ تم کوئی اور دیکھ لو براؤن
نہیں سوٹ پر اتا ہے تو میں سینڈل بھی پرا نے پہن لوں گی۔مریم کا مزاج مکمل طور پر پر ہم ہو چکاتھا۔ اسے اپنی ساری تیاری بے کار کتنے بھی تھی
جیسے تمہاری مرضی۔ معرشیہ کندھے اچکا کرمیرون اور گلابی چوڑیاں پہننے لگی۔
مریم پاؤں پٹختی وہا سے چلی گئی۔
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇
.png)

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇