س۔۔۔۔۔ سر مجھے مم۔۔۔ معاف کر دیں۔۔
ہم کر دوں گا۔۔ لہجہ بہت ہی نارمل تھا
اس آدمی نے چونک کے سامنے بیٹھے شخص کو دیکھا کہی کچھ غلط نہ سن لیا ہو ۔
جو پوچھو اس کا سچ سچ جواب دیناورنہ مکزم میر احمد تمہار اوہ حشر کرے گا کہ تمہیں کفن بھی نصیب نہیں ہو گا۔۔
اس کی آواز میں اتنی وحشت تھی کے سامنے کھڑا آدمی اندر تک کانپ گیا۔۔
کس کے کہنے پہ غداری کی تم نے ..؟؟
کلک۔۔۔ کسی کے بھ ۔۔۔ بھی نن۔۔۔ نہیں !!
ملزم نے اچانک اپنی گن نکالی اور چھ کی چھ گولیاں اس کی ٹانگوں اور بازوں میں اتار دی۔۔۔
بولا تھانہ جھوٹ نہیں بولنا... مکزم میر احمد سے غداری کی سزا سرف موت ہے لیکن تمہیں تمہاری بیوی بچوں کے لیے چھوڑ دیا کیوں کے تمہاری بیوی نے ہم سے وفاداری کی ہے اور احسان مکزم میر احمد کبھی نہیں رکھتا
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇
.png)

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇