Malal e Ishq Novel By Iqra Riaz

Malal e Ishq Novel By Iqra Riaz

 

مجھے بس اسکی فیملی کیلئے افسوس ہے ، لیکن وہ بھی تو اس سے تنگ آئے ہوئے ہوں گے

کیونکہ یہ شخص ہر گناہ کے کام میں ملوث تھا ، اب انہیں بھی کچھ سکون ہوگا... شافع نفرت بھرے انداز میں کہا 

ویسے اس کے گھر میں کون کون ہے ؟؟ ... شافع نے پوچھا

اسکی بیوی اور ایک بیٹی... ارمان نے ٹی وی دیکھتے ہوئے بتایا .

ارمان تعزیت کرنے والوں میں ہم سب سے پہلے ہونے چاہیے ... میں بھی اسکی اولاد کی  آ نکھوں میں وہی دکھ دیکھنا چاہتا ہوں جو میری آنکھوں میں اس شخص کی وجہ سے تھا...شافع نے حقارت سے کہا ، کی

آ نکھوں میں وہی دکھ دیکھنا چاہتا ہوں جو میری آنکھوں میں اس شخص کی وجہ سے تھا...



+

Urdu Novel Bank WhatsApp Channel

📚 اردو ناول اپڈیٹس کے لیے ہم سے جڑے رہیں

نئے اردو ناولز، تازہ اقساط اور اپڈیٹس کے لیے اب ویب سائٹ بار بار چیک کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں اور ہر نئی پوسٹ کا لنک وہیں حاصل کریں۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post