آپ نے کہا تھا کہ آپ بیس لاکھ دیں گے ۔۔۔۔۔ تو میں راضی ہوں ۔۔۔۔۔
آپ مجھے بیس لاکھ دے دیں ۔۔۔۔۔ تاکہ میں اپنی بیوی کا علاج کروا سکوں
وہ اس کے سامنے ہاتھ جوڑے اسے یاد دلا رہا تھا ۔۔۔۔
وہ تو میں نے کل کہا تھا ۔۔۔۔۔ اس نوجوان نے جیسے ہی کہا تو عطان کی آنکھوں سے آنسو پھر سے بہنے لگے تھے ۔۔۔۔۔
مگر پھر اس نے دوبارہ اس سے پیسےمانگے اپنے رومال سے آنسو صاف کرتا وہا سے جانے لگا تب ہی اس نے آواز لگائی تھی