Humsafar Novel By Rida Khan

Humsafar Novel By Rida Khan

 

ہاں محمود کام ہو گیا

کیا ابھی تک کچھ نہیں بولا مجھے سمجھ نہیں آتی کہ تم ابھی تک اس سے انفار میشن نہیں نکال سکے

سر وہ کچھ نہیں بول رہا فون کی دوسری جانب سےآواز آئی 

کیا تم ایک آدمی سے معلومات نہیں نکال سکتے وہ غصے سے بولا

تو محمود ڈ ر سا گیا

کیونکہ اس کا غصہ برداشت کرناہر کسی کے لیے ممکن نہیں تھا

سر آپ غصہ نہ کریں میں کچھ کرتا ھوں۔

 کون سا غصہ محمود میں نے ابھی غصہ کیا ہی نہیں ہے ؟ اور کوشش کرنا مجھے غصہ آے  بھی نہ ورنا۔۔۔۔۔۔۔ 

نہیں نہیں سر کام ہو جائے گا۔ 




Post a Comment (0)
Previous Post Next Post