Ishq e Bekhabar Novel By Bint e Ahmad Sheikh

Ishq e Bekhabar Novel  By Bint e Ahmad Sheikh

 

جسے دیکھ کر دونوں کو ساری بات سمجھ میں آگئی جبکہ اناب کی حرکت پر مصباح نے اسے  گھورا۔۔۔ 

اناب میں نے ڈسٹ بن میں ڈالنے کا کہا تھا کسی پر پھینکنے کا نہیں۔۔۔

مصباح نے اناب کے کان میں سرگوشی کی جس نے مسکین سی شکل بناکر مصباح کو دیکھا۔۔۔

کیا ہو گیا ہے یہ جناتوں کی طرح کیوں ہنس رہے ہو تم لوگ۔۔۔

حضیر جو کہ ان سب کے ہنسنے کی آواز سن کر عفراء کو لیکر باہر آیا تھا نا سمجھی سے ان کودیکھ کر پوچھنے لگا۔۔۔ 

وہ بھائی کسی نے کچرے کا شاپر باہر ڈسٹ بن میں پھینکا لیکن بیچ میں برداء بھائی آگئے تواس نے برداء بھائی کو سلامی پیش کر دی۔۔

چلو کوئی نہیں برداء پاکستان میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی  ہیں۔۔۔




Post a Comment (0)
Previous Post Next Post