کیا ہوا ہے؟“
کچھ نہیں ۔ اپنے لہجے کی گھبراہٹ پر قابو پاتے وہ آہستہ آواز میں بولی ۔ کچھ نہیں ہوا ؟ تو کیا آدھی رات کو یونہی شوقیہ رورہی ہو؟ وہ اس کے بلا وجہ بات کو چھپانے پر جھنجلایا تھا۔
میں نے کچھ کہا ہے؟
میری کوئی بات بری لگی ہے؟“
مجھے میری امی یاد آ رہی ہیں۔ میں نے ابھی انہیں خواب میں دیکھا ہے ۔ اس کی آنکھوں سے پھر آنسو گرنے لگے تھے۔ میمونہ احسان اس کی پھوپھی تھیں۔ ان کے ساتھ اس کا ایسا کوئی خاص محبت کا رشتہ نہیں تھا نہ ان سے کوئی جذباتی وابستگی جو ان کی موت کا صدمہ اتنے سارے دنوں بعد بھی اس کے لیے تازہ ہوتا مگر اس لڑکی کی وہ ماں تھیں، پہلی بار اس نے اس لڑکی کے لیے ہمد روی اور نرم ولی سے سوچا تو احساس ہوا کہ وہ واقعی بہت دکھی اور بہت تنہا ہے۔ اس سے صرف اس کی ماں ہی نہیں، اس کا گھر اس کی اپنی زندگی سب کچھ چھن گیا ہے۔
Read Complete Novel Here
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇


Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇