Ain Ishq Novel By Iqra Fatima - Pdf

admin
0

Ain Ishq Written By Iqra Fatima.pdf


 " جھلی ! آج تک اس بے ضمیر کی محبت کو دل سے لگا کر بیٹھی ہو۔ جبکہ جانتی ہو کہ درمیان کا بیتا عرصہ تو امتحان تھا۔ تمہارا، ہمارا اور اس بے قدرے انسان کا۔"، تخت پر اپنے قریب ہوتی باجی کی بات پر دھیما سا مسکراتی وہ ایک لمحے کے لیے اپنا سر جھکا گئی تھی۔ " ایسی بات نہیں ہے باجی! اس کی محبت کو دل سے لگانے کے لیے میرے پاس اب کچھ نہیں ہے۔ انتظار بھی نہیں۔

 کیونکہ اب اس کی جگہ اللہ پاک کی ، آپ سب کی محبت اور چاہتوں نے لے لی ہے۔ مگر ایک کسک اٹھ جاتی ہے کبھی کبھار۔ جسے روکنا میرے بس نہیں۔"، دھیمے لہجے میں باجی سے اپنا حال بیان کرتی وہ انہیں اس لمحے ٹوٹتی محسوس ہوئی تھی۔ جبھی

اس کے قریب ہوتی وہ اس سے مخاطب ہوئی تھیں۔

عین عشق کے راز سے کوئی واقف نہیں مگر جس پر یہ کھل جائے۔ یہ تو عشق مجازی سے عشق حقیقی کا سفر خدائے مہرباں کی رحمت کی بہترین کڑی ہے۔ جو انسان کو اس کی حقیقی خوشی سے کبھی محروم نہیں کرتی۔اس لیے بھروسہ رکھو۔ ایک دن آئے گا جب اللہ پاک تمہیں تمہارے صبر کا اجر دیں گے اور تمہارے دل میں اٹھتی اس کبھی کبھار کی کسک کا مداوا کرنے والا ایک مخلص ساتھ بھی۔ 

Read Complete Novel Here










Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

0 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment (0)