Maseel novel Complete pdf - Download

admin
7

 

maseel novel pdf complete download


میں نے ماثیل کو عام ناول سے ہٹ کر پایا۔۔۔ہر کردار میں اپنا عکس کہیں نہ کہیں نظر آیا۔۔۔پھر چاہے وہ ادھم کا اندھیرا ہو یا ایمان کی روشنی،حاد کی سفیدی ہو یا عبدل کی ہٹ دھرمی ۔۔۔
ہر کردار بت شکن بھی تھا اور بت ساز بھی۔۔۔
کچھ نے اپنے بتوں کو توڑ کر سفر کا آغاز کر دیا
اور کچھ کا سفر ابھی جاری تھا۔۔
ماثیل صرف مجسمہ سازی کا نام نہیں بلکہ یہ ان مجسموں پر بھی مبنی ہے جو ہمارے اندر موجود ہے۔۔۔
یہ محبت کا قصہ نہیں تھا یہ بت شکنوں کا بت سازوں تک کے سفر کا قصہ تھا۔۔۔
اس نے اتنی گہری باتیں اتنی سادگی سے سمجھائی کہ وہ روح تک سرایت کر گئی ۔۔۔
اب بھی وقت ہےاپنے بت توڑ کر بت شکن بن جاؤ اپنے بنانے والےکی طرف لوٹ جاؤ ۔۔۔
منزل تک پہنچو  یا نہ پہنچو لیکن سفر پر روانہ رہو۔۔۔

Download Complete Maseel Pdf Here




If You want to read maseel Episode wise, Download this PDF. All maseel Episode links are given in it.




Read New Novel By Noor Rajput  , Willium Wali    Click here





Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

7 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

  1. sulphite peer e kamil and maseel abe hayat , or had jabil Sahil Adeem sai inspired hai

    ReplyDelete
  2. I already know that Ahad Jabil was inspired to Sahil sir. This was great and i am happy it was not a couple story but many more then it. God bless you so you can write more like this.

    ReplyDelete
  3. Sahil adeem ko prh rhi thi word word esaaa lgta rha......

    ReplyDelete
  4. Book kb ay gi?????

    ReplyDelete
    Replies
    1. کتاب پر کام جاری ہے ان شاء اللہ جلد لانچ ہوجائے گی اور سرپرائز یہ ہے کہ اس میں چار اہم کرداروں کی طرف سے #چار_خط ہیں۔۔ آپ لوگوں کے لیے جو کہہ رہے ہیں اینڈ ادھورا ہے وہ جب کتاب ہاتھ میں پکڑیں گے اور اس میں جڑے وہ خط پڑھیں گے تو خوش ہوجائیں گے۔

      Delete
    2. So happppppy....

      Delete
  5. Kya maseel ka second part bhi h???? Uske end se to esa ho lg rha h k yh incomplete h??

    ReplyDelete
Post a Comment