!آئیں ہم سب مل کر اردو ادب کو فروغ دیں
ہم آپ کو اردو ادب کے فروغ کے لیے ایک منفرد موقع فراہم کر رہے ہیں! "اردو ناول بینک" آپ کی تخلیقات کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ناول ہے جسے آپ ہماری ویب سائٹ پر شائع کروانا چاہتے
ہیں، تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کو پُر کریں۔
تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔ آپ کی تخلیقات ہمارے قارئین کے لیے ایک بیش بہا خزانہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
نوٹ :- ہم آپ کی تحریر ایک ہفتے میں اپنی ویب سائٹ پر شائع کر کے آپ کو اس کا لنک ای میل کے ذریعے بھیج دیں گے۔
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

.webp)
Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇