جب زندگی کے شور میں انسان کی اپنی آواز دب جائے، تو وہ خود کو کیسے تلاش کرتا ہے؟ "سفرِ دروں" (از فاطمہ مجاہد) ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس نے برسوں بعد اپنے ہی لکھے ہوئے خط اور ڈائری کے ذریعے اپنی کھوئی ہوئی ذات کو دوبارہ دریافت کیا۔
اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں جو سیدھا دل پر دستک دیتی ہیں، تو یہ افسانہ آپ کے لیے ہے۔ اردو ناول بینک پر مکمل پی ڈی ایف مفت دستیاب ہے۔ آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں اور پڑھنا شروع کریں!
''سفرِ دروں" بظاہر یہ ایک سادہ سی کہانی ہے، مگر شاید ہر اُس انسان کی بھی، جس نے کبھی دوسروں کی خاطر اپنے خوابوں کو وقت کے حوالے کر دیا، اپنی خواہشوں پر خاموشی اختیار کر لی، یا زندگی کی دوڑ میں کہیں خود سے ہی دور ہو گیا۔ یہ صرف ایک کردار کی کہانی نہیں، بلکہ اُن احساسات کا سفر ہے جنہیں ہم اکثر دل کے کسی کونے میں چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ شاید اس کے صفحات میں آپ کو اپنی ہی زندگی کا کوئی بھولا ہوا احساس مل جائے امید ہے کہ آپ کو یہ پسند آئےگا

Read Online Safar-e-Daroon By Fatima Mujahid
پیارے ریڈرز!
السلام علیکم!
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇