Mohabbat Dag ki surat Novel by Saira Raza

 

Mohabbat Dag ki surat Novel by Saira Raza

میرے پاس تمہارے لیے ایک زبردست سلوشن

ہے۔ آئی مین  میرے پاس ایک آئیڈیا ہے۔ تم میرے

ساتھ اولیڈ بکس اسٹالز پر چلو " لہجے میں ایکسائمنٹ

انتہا کی تھی۔ عجلت یقین اور خوشی بھی مگر شجرہ نے فقط

"میرے ساتھ چلو کو سنا تھا ۔ سابقے لاحصے سنے ہی

نہیں جیسے۔

اور سنان نے بھی ایک لمحے کے توقف کے بعد جیسے

شجرة کی سوچ پڑھ لی وہ یک دم چپ ہوا تھا۔ "میرا

مطلب ہے تم سیکنڈ ہینڈ بکس خرید لو۔ آدھی قیمت

پر۔ نئی نہیں خرید سکتی ہو تو تمہیں خود خیال کیوں نہ

آیا؟

شجرة بدمزہ ہوئی۔

میں نے پتا کر لیا تھا، مگر سرسید اردو بازار سے

صرف کورس سے ریلیٹڈ بکس ملتی ہیں اور"

ارے  نہیں۔ پرانی کتابوں والے فٹ پاتھوں

سے دنیا کی ہر کتاب ملتی ہے۔ ڈھونڈنے والی آنکھ اور

ہاتھ چاہیں ہیں۔"

کون سے فٹ پاتھ ؟ یہ کہاں ہیں؟"



Post a Comment (0)
Previous Post Next Post