Shahab Nama By Qudrat Ullah Shahab

admin
0

Shahab Nama By Qudrat Ullah Shahab

 

کشمیری پنڈت پروفیسر نے گھگیا گھگیا کر اپنے گلے سے کچھ آواز میں برآمد کر کے حسب توفیق داد دی۔

جانتے ہو خانم کی گالی کتنی طویل تھی ؟“ آغا صاحب نے ڈانٹ کر پوچھا۔

پنڈت صاحب خوشامدانہ حیرت و استعجاب سے جبڑے لٹکا کر بیٹھ گئے 

خانم کی گالی ڈیڑھ منٹ دراز تھی۔ پوری ڈیڑھ منٹ ۔ “ آغا صاحب نے اعلان فرمایا۔

پنڈت جی ایک بار پھر تازہ حقے کی طرح گزر گڑائے اور آغا صاحب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے فن دشنام طرازی کے حق میں ایک عالمانہ تقریر جھاڑنے کے لیے پر تولنے لگے، لیکن ڈرائیور نے انہیں مہلت نہ دی۔

اودھم پور آگیا اور بس لاریوں کے اڈے پر جاڑ کی۔

او ھم پور کے اڈے پر بڑی ریل پیل تھی۔ بس رکھتے ہی پولیس کے کچھ سپاہیوں نے اسے گھیرے میں لے لیا

اور یہ خوشخبری سنائی کہ سرینگر میں ہیضہ کی وبا پھوٹی ہوئی ہے اس لیے انا کولیشن سرٹیفکیٹ حاصل کئے بغیر کوئی شخص  آگے سفر نہیں کر سکتا۔

اودھم پور کی فرض شناس موسائی نے ان کو لیش کا بندوبست بھی اپنے ہی پر پر ہی کر رکھا تھا۔



Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

0 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment (0)