Tujh Sang Zindagi Ky Rung By Dur e Najaf

Tujh Sang Zindagi Ky Rung By Dur e Najaf

 

ان کا کوئی سراغ ملا ؟ 

تین سے چار دن میں پتہ کر کے بتاؤ۔وجدان  فائل دیکھنے کہ بعد انسپکٹر نوید سے بولا اوراسے ایک کام بھی سونپ دیا۔۔۔۔ " 

"لیکن سر یہ کیس تو سال پہلے ہی بند ہو گیا تھا، اب اس کا کوئی فائدہ نہیں۔"

اب تم مجھے بتاؤ گے کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، یا کس چیز کا فائدہ ہے۔ "وجد ان اسکی بات سنتےہی  زور سے چلایا تھا کہ باہر موجود سپاہیوں تک اس کی گرج کی آواز گئی تھی، جس سے نوید نے سر جھکا لیا اور سوری بولا۔

 مجھے چار دن کے اندر اندر اس کیس کی ساری انفار میشن چاہیے ، اب جاؤ یہاں سے  اور کام پر لگ جاؤ۔

وجد ان نے انسپیر نوید  کو جانے کا بول کر خود دوبارہ اس فائل کو دیکھنے لگ گیا



Urdu Novel Bank WhatsApp Channel

📚 اردو ناول اپڈیٹس کے لیے ہم سے جڑے رہیں

نئے اردو ناولز، تازہ اقساط اور اپڈیٹس کے لیے اب ویب سائٹ بار بار چیک کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں اور ہر نئی پوسٹ کا لنک وہیں حاصل کریں۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post