Qissa e Dil By Shabina Gul

Qissa e Dil By Shabina Gul

کالج کیسے آتی جاتی ہیں؟
 بس سے 
کل کالج آئی تھیں چپ ہاں یا ناں 

ہ .. ہاں
... پھر اس نے اقرار
جی آپ کی بس کی حاضری  کی  جاتی ہے کہ آپ بھی تھی  بس میں تودرمیان میں آپ کا لج سے کہاں گئی تھیں ؟ 
 افشاں کا حلق  تک کڑوا ہوگیا ۔
 میم میں وہ ہکلائی


شا کنگ پنگ سوٹ پہن کر دوسرے پیریڈ میں آپ کالج سے نکل کر کہاں اور کیوں گئی تھیں ؟
ان کی آواز بلند اور لہجہ سخت ہوا توآفشاں کا سانس اوپر نیچے ہونے لگ گیا 




Urdu Novel Bank WhatsApp Channel

📚 اردو ناول اپڈیٹس کے لیے ہم سے جڑے رہیں

نئے اردو ناولز، تازہ اقساط اور اپڈیٹس کے لیے اب ویب سائٹ بار بار چیک کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں اور ہر نئی پوسٹ کا لنک وہیں حاصل کریں۔

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post