Ain Ishq Novel By Iqra Fatima

Ain Ishq Novel By Iqra Fatima


عین عشق کے راز سے کوئی واقف نہیں مگر جس پر یہ کھل جائے۔ یہ تو عشق عشق مجازی حقیقی کا  سفر خدائے مہرباں کی رحمت"

  کی بہترین کڑی ہے۔

 جو انسان کو اس حقیقی کی خوشی سے کبھی محروم نہیں کرتی۔ اس لیے بھروسہ رکھو۔

  ایک دن آئے گا جب اللہ پاک تمہیں تمہارے صبر کا اجر دیں گے اور تمہارے دل میں اٹھتی اس کبھی کبھار کی کسک کا مداوا کرنے والا 

 ایک مخلص ساتھ بھی۔ جو تمہیں ٹوٹنے سے بچائے اور تمہارا مخلص  ساتھی ہمدرد، مددگار اور سچا حصار ثابت ہو۔   ۔  




Post a Comment (0)
Previous Post Next Post