Qeemti Mohabbat Novel by Nasreen Ameer Ali

admin
0


Qeemti mohabbat novel

Writer Name:  Nasreen Ameer Ali - New Writer

  کبیرملک  وقت کے بہت پابند لگتے ہو
ویسے  ماننا پڑے گا بہت پولیس والے دیکھے مگر تمہارا کچھ اپنا ہی انداز ہے نہ کوئی یونیفارم  اور نہ ہی کوئی گن شن کبیر ہنستے ہوئے بولا
کیا کروں میرا یہ پرابلم ہے میں بچپن سے ہی ایسا ہوں ایک پروفیشن بھی کچھ ایسا  ہے

اور رہی بات گن کی تو اس کا استعمال کرنے کی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی مجھے سب کچھ خود بخود ویسے ہی ہو جاتا ہے جیسا میں چاہتا ہوں کبیر نے منتصر  جملے سے تفصیلی  جواب دیا جو کہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی چوہدری کی انکھوں میں اپ غصہ انا شروع ہوگا

یہ بات چھوڑو تم یہ بتاؤں  کہ فائل کہاں ہے جس کے لیے تم یہاں ائےہو کبیر میز پر سے پانی کا گلاس اٹھاتے ہوئے بولاچوھدری تمہیں یہ کس نے کہہ دیا کہ میں فائل دینے ایاہوں  تو میں یہاں  اپنے جگری یار کو لینے ایا ہوں جلدی سے لائیں اسیے مجھے واپس بھی جانا دے دیر ہو رہی ہے

چوہری غصے سے لال پیلا ہوتا ہوا بولا کبیریہ ڈیل نہیں ہوئی تھی ہماری فائل کہاں ہے بتاؤکبیر اب اٹھ کھڑا ہوا تمہیں  فائل  کی پڑی ہے پہلے بیٹے کو تو ڈھونڈوں  وہ کہا ں  ہے چوہدری کبیر کی بات سنتے ہی سکتے میں اگیا امجد کہاں ہے کبیر چوھدری کی طرف دیکھ کر بولا  پر سکون لہجے سے بولا چوہدری اب ڈیل ہوئی نا برابر— چوھدری نےاب غصے کی حالت میں فون اٹھایا

Read Complete Novel Here






Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

0 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment (0)