"یہ تو عجیب نشان ہے ۔"مشائم نے لاش کے گردن کو دیکھتے ہوئے کہا جس پر شوگا اور مشائم نے اس کی طرف دیکھا۔ ہوسپٹل کے تمام قابل ڈاکٹرز اس وقت لیبارٹری میں موجود لاش پر تحقیق کر رہے تھے۔پچھلے کئے ہفتوں سے ایسی لاشیں ہوسپٹل کے سامنے ملتی ہے جس کا اب تک ڈاکٹر پتہ نہیں لگا سکیں کہ اصل میں ان سب کا قتل کون اور کیسے کرتا ہے کیونکہ اس میں کسی بھی بوڈی پر کوئی نشان نہیں ملتا جس سے پتہ لگ سکیں کہ یہ کون اور کس طرح انہیں مارتا ہے۔جس کی وجہ سی لوگوں میں کافی دہشت پھیل گئی ہے اس لیے گورنمنٹ نے شہر کے سب سے قابل ڈاکٹرز کو اسی لیبارٹری میں جمع کیا تھا۔ تاکہ وہ اس پر تحقیق کرے کہ یہ سب کیا ہے۔
"کیا مطلب۔"ان میں موجود ایک ڈاکٹر نے مشائم کے پاس آکر کہا اور اس لاش کو دیکھنے لگا ۔وہ ڈاکٹر کافی ہینڈسم تھا ۔
"دیکھیں یہ مجھے کسی بھی جانور کے کاٹنے کے نشان نہیں لگ رہے۔کیونکہ ایک جانور اگر شکار کرتا ہے تو صرف خون نہیں پیتا۔"مشائم اسے بتانے لگی۔
"آپ کا مطلب کہ یہ سب جانور نہیں کر رہے۔"اس ڈاکٹر نے مسکرا کے مشائم سے کہا۔
"بلکل ۔"مشائم نے پر یقین ہوکر کہا۔وہ ڈاکٹر باتیں کرتے کرتے مشائم کے انتہائی قریب آگیا تھا۔
Read Complete Novel Here
..
پیارے ریڈرز !
السلام علیکم! 👋
ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔
یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔
ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں ایک لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔
آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇


Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇