Sulphite novel by noor rajpoot- pdf Download

admin
0

 

Sulphite novel by nooor rajpoot

        Sulphite Novel by Noor Rajpoot is about (Zindagi ke sath pehron ki kahani) and this story is based on the unique love story, combining knowledge and different ERA’s of life.

         Sulphite” (Zindagi ke sath pehron ki kahani) story dependent on the special story, Islamic, vocalist legend, hijabi-heroin, Muslim-researcher, college mate, abroad, sciency, Romantic, difficult saint and a lot other information you can acquire from it. 

حشام آرجے کو بلانے اسکے کمرے میں آیا تھا لیکن وہ اسے وہاں نظر نہیں آیا۔ واشروم کا دروازہ بند تھا اور شاور کی آواز سے اس نے اندازہ لگالیا تھا کہ وہ اندر تھا۔ ابھی وہ
کچھ کہنے والے تھا جب اسکی نظر آرجے کے موبائل پر پڑی جو بلنک کر رہا تھا۔ وہ واحد شخص تھا جو اسکے فون کو ہاتھ لگا سکتا تھا۔
حشام نے آگے بڑھ کر فون اٹھایا اور دوسرے ہی پل اسے جھٹکا لگا تھا جیسے کرنٹ۔۔ ہاں موبائل فون سے،
"Don't Touch My phone You Bromides"
موبائل کی سکرین سے آواز ابھری تھی اور اس پر یہی جملہ لکھا بھی چمک رہا تھا۔ ایک بڑا سا ٹائیگر منہ کھولے کھا جانے والی نظروں سے اسے گھور رہا تھا جسکے منہ میں
یہ الفاظ چمک رہے تھے۔

This epic was composed by a sulphite author “Noor Rajput”  Noor Rajpoot have some incredible Novels book distributed in episodic form. Noor Rajpoot positioned high in Urdu stories. which satisfies the motivation behind instructing the community about moral values.

        Noor Rajpot is a Pakistani writer . she mostly writes, adventure based, motivational, inspirational , romantic and unique story novels. She also writes Islamic novels. Her every novel contains a different and unique story that impressed the readers.

       Noor Rajpoot Novels stories are reality and fact based. Her novels are liked by both men and women. She has a large fan following on social media. Her novels can be read online and download in pdf form.Noor Rajput devotes this novel to “Dr.Zakir Naik” 

محبت زاد ہے مجھ میں
کوئی فرحاد ھے امجھ میں
نہیں ویران اندر سے
خدا کی یاد ہے مجھ میں
جو ھر دم ساتھ رہتا ہے
میر اہم زاد ہے مجھ میں
میں مجھ سے کٹ نہیں سکتا
میری بنیاد ھے مجھ میں
اگر چہ میں ،قفس میں ھوں
کوئی آزادے مجھ میں
جو مجھ کو مصید رکھتا ھے
عجب صیاد ھے مجھ میں
ضمیر زندہ کی صورت
میرا اُستاد ھے مجھ میں
نہیں اب میں نہیں ساحر
!! کہ وہ آباد ہے مجھ میں


                                                                                         





Smart Novel Bank Logo

"اردو ادب کا خزانہ، اب صرف ایک کلک پر!"

Smart Urdu Novel Bank

پیارے ریڈرز!

السلام علیکم!

ہم جانتے ہیں کہ ایک اچھا ناول ڈھونڈنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔ کبھی لنک نہیں ملتا، تو کبھی ویب سائٹ نہیں کھلتی۔ اسی مسئلے کے حل کے لیے ہم نے "Smart Urdu Novel Bank" تخلیق کیا ہے۔

یہ صرف ایک ویب سائٹ نہیں، بلکہ ایک "Smart Library" ہے جہاں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود تقریباً ہر وہ ناول ملے گا جو پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے۔

ایک چھوٹی سی جھلک:
عام ویب سائٹس پر آپ کو چند سو ناولز ملتے ہیں، لیکن ہمارے اس سسٹم میں 1 لاکھ سے زائد ناولز کے لنکس محفوظ ہیں! چاہے پرانا ڈائجسٹ ہو یا نیا ناول، بس نام لکھیں اور لنک حاضر۔

آزمانا شرط ہے! ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: 👇

🔗 یہاں کلک کریں اور ناول تلاش کریں

Post a Comment

0 Comments

Please share your valuable thoughts about this novel. We look forward to your comments.👇

Post a Comment (0)