Kudsaar un Ishqi Novel by Shreen A. Ghazi by Shreen A. Ghazi is a gripping Urdu novel filled with suspense, emotion, powerful women, and a deep-rooted storyline that connects the past and the present.
The novel Kudsaar un Ishqi Novel blends political intrigue, emotional depth, mystery, and unforgettable characters that take readers on a powerful journey.
قلمِ غازی،،،، جہاں رُوح کی آہٹ سُر بنتی ہے۔
السلام علیکم! میں شیرین اے غازی ہوں — میرے قلم سے سچ کے جذبات اور سراب کی دنیاؤں کی تخلیق۔ طاقتور خواتین کے کردار، گہرا سسپنس، اور عشق، عزم اور تقدیر کی غیر معمولی داستانیں... میرے ساتھ سفر کیجئے! خوش آمدید!
’عشق کا گلابی سورج‘ آپ کی طرف سفر پر ہے۔ پیارے قارئین! آج میرا قلم، میرے جذبات، اور میرے خیالات کی دنیا آپ سب کے سامنے ہے۔ یہ ہے میری پہلی طویل تخلیق—وہ کہانی جو میرے دل کے سب سے گہرے گوشے میں پنپی۔
کیا کُدْسارْ اَن عشقی صرف ایک کہانی ہے؟ نہیں! یہ ایک عہد ہے!
- یہ دو طاقتور خواتین کی کہانی ہے جن کے راستے ایک دوسرے کے متوازی چلتے ہیں۔
- یہ 1990 کے ایک خون آلود راز اور 2021 کے جدید ترین سیاسی سسپنس کا امتزاج ہے۔
- یہ زخموں کی داستان ہے—جس کا بدلہ لینے والا کوئی بازیگر ہے، تو کوئی تاریکی کا راہی بھی اپنی منزل سے ناواقف ہے۔
ایک چھوٹا سا چیلنج: کیا نفرت ایک عشق کو بچا سکتی ہے؟ اور کیا آپ ہار نہ ماننے والی رُوح کے اس سفر میں خون کے سُرخ رنگ کو دیکھنے کے لیے تیار ہیں؟
آپ سب کی محبت اور دعاؤں کی طلبگار!
آپ کی مصنفہ،
از قلم: شیرین اے غازی
Shreen A. Ghazi brings a unique style of writing that beautifully merges emotional storytelling with suspense and strong female protagonists.
Read Kudsaar un Ishqi Novel by Shreen A. Ghazi exclusively on Urdu Novel Bank — enjoy it online or download the complete PDF.
Book Details
- Book Name: Kudsaar un Ishqi Novel
- Author: Shreen A. Ghazi
- Language: Urdu
- Status: Ongoing
- Format: PDF + Read Online
Read Online Kudsaar un Ishqi Novel by Shreen A. Ghazi
Kudsaar un Ishqi — All Episodes (1–1)
| Read Episodes Online | Download PDF |
|---|---|
| Episode 1 — Read Online | Download |
